ناقابل انتقال
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جسے منتقل نہ کیا جا سکے، جسے کسی کے نام نہ کیا جا سکے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جسے منتقل نہ کیا جا سکے، جسے کسی کے نام نہ کیا جا سکے۔ not transferable